صوبائی زکوۃ کونسل نے دینی و تعلیمی وظائف کی مد میں 5کروڑ 25لاکھ روپے کے اجرا کی منظوری دے دی
تعلیمی وظائف جنرل کیلئے 2کروڑ 43لاکھ ، دینی وظائف کیلئے 2کروڑ 83لاکھ روپے دئیے جائینگے سماجی بحالی کی سکیم کی مد میں امدادی رقم 2لاکھ سے بڑھا کر 3لاکھ روپے کردی گئی،خواتین کو ایک کروڑ کی مالیت کی سلائی مشینیں دی جائیں گی‘جلاس میں فیصلے
پیر 18 جنوری 2016 22:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء )صوبائی زکوۃ کونسل نے 2015-16کے لیے تعلیمی وظائف برائے دینی مدارس اور تعلیمی وظائف جنرل کی مد میں 5کروڑ 25لاکھ 65ہزار روپے کے اجرا کی منظوری دے دی ہے اور یہ رقم مستحق طلبا و طالبات کو فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس امر کافیصلہ یہاں چیئرمین صوبائی زکوۃ کونسل جسٹس (ر) اختر حسن کی سربراہی میں ہونے والے کونسل کے 161ویں اجلاس میں کیا گیا جس میں صوبائی سیکرٹری زکوۃ و عشر حبیب الرحمن گیلانی، ایڈمنسٹریٹر زکوۃ پنجاب محمد یوسف بٹ ، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر زکوۃ (فیلڈ)رانا محمد سجاد بابر ، اراکین کونسل سعید احمد انصاری، محمد اظہر فاروقی ، محترمہ تنویر کوثر، محکمہ خزانہ ،لوکل گورنمنٹ اورسوشل ویلفیئرکے محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.