لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاوٴنڈمقرر
منگل 19 جنوری 2016 11:11
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء )برطانیہ کے انتہائی مہنگے کاروباری علاقے میں ایک عوامی بیت الخلا 10 لاکھ پاوٴنڈز میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے مہنگے کاروباری مرکز اور پوش علاقے اسپٹل فیلڈز میں زیر زمین عوامی بیت الخلا اب ایک نائٹ کلب میں تبدیل ہوچکا ہے، صرف 60 افراد کی گنجائش والی یہ جگہ آخری مرتبہ 2000 میں فروخت ہوچکی ہے۔
متروک عوامی بیت الخلا اور موجودہ نائٹ کلب کو بیچنے والے پراپرٹی ڈیلر نے شہر کے انتہائی مہنگے اور پوش علاقے کی اس جگہ کو ایک اچھوتا ریستوران اور بار قرار دیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس جگہ کی قیمت صرف 10 لاکھ پاوٴنڈ رکھی گئی ہے لیکن موقع کی مناسبت سے کسی بھی سرمایہ کار یا کاروباری کے لئے یہ کسی بھی طرح گھاٹے کا سودا نہیں ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.