کراچی : معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کو نمونیا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 12:00

کراچی : معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کو نمونیا ہو گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبد الستار ایدھی کو نمونیا ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں علاج کے لیے ایس آئی یو ٹی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایدھی کے قریبی ذرائع کے مطابق عبد الستار ایدھی کی حالت اب پہلے سے قدرے بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :