گلوکارہ کیٹی پرائسکا اپنا عروسی جوڑا نیلامی کے لئے آن لائن پیش

منگل 19 جنوری 2016 13:35

گلوکارہ کیٹی پرائسکا اپنا عروسی جوڑا نیلامی کے لئے آن لائن پیش

لاس اینجلس۔ 19 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جنوری۔2016ء) ہالی وڈ گلوکارہ کیٹی پرائس نے اپنا عروسی جوڑا نیلامی کے لئے آن لائن پیش کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرئع ابلاغ کے مطابق سفید رنگ کا یہ گاؤن انہوں نے اس وقت زیب تن کیا تھا جس وقت وہ اپنے سابق شوہر ایلکس ریڈ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔کیٹی پرائس نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گاؤں پہنے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔یہ جوڑا ویب سائٹ ای بے پر دستیاب ہے۔ابتدائی طور پر اسکی قیمت249.99 یورورکھی گئی تھی جو 18بولیوں میں 1000یورو تک پہنچ گئی ہے۔