میں ناجائز خواہشات کی تکمیل کی شرط پر ڈرامہ میں کام نہیں کرسکتی ‘پرفارمر نگار چوہدری

منگل 19 جنوری 2016 14:21

میں ناجائز خواہشات کی تکمیل کی شرط پر ڈرامہ میں کام نہیں کرسکتی ‘پرفارمر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) فلم اور سٹیج پرفارمر نگار چوہدری نے کہا ہے کہ میں ناجائز خواہشات کی تکمیل کی شرط پر ڈرامہ میں کام نہیں کرسکتی کیونکہ میں اپنی عزت سے زیادہ کسی چیز کو اہمیت نہیں دیتی ہوں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں نگار چوہدری نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اب صرف پروفیشنل پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کے ڈراموں میں کام کروں گی۔