خاتون صحافی میل میکلیگھن کرکٹر مارک وا کیلئے شراب خریدنے کی آفر پر تنقید کی زد میں آگئی
ذیشان مہتاب منگل 19 جنوری 2016 14:49
میلبورن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19جنوری- 2016ء) جارح مزا ج ویسٹ انڈیز بلے باز کرس کی جانب سے نازیبا ریمارکس ملنے پر شہرت پانے والی آسٹریلوی خاتون صحافی میل میکلیگھن سٹوڈیو میں سابق کینگرو ٹیسٹ کرکٹر مارک وا کے لیے شراب خریدنے کی آفر دینے پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بگ بیش ٹورنامنٹ میں میلبورن رینیگیڈز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے مابین میچ کے اختتام پر 36سالہ میل میکلیگھن سابق آسٹریلیوی ٹیسٹ کرکٹر مارک وا اور سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک شو کرر ہی تھیں ، اس شوکے دوران میکلیگھن نے انتہائی بے تکی حرکت کرتے ہوئے مارک وا کو سابق کینگرو فاسٹ باؤلر ڈیمین فلیمنگ سے تشبیہ تاہم ساتھ ہی انہوں نے مارک وا سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے لیے ایک شراب کا گلاس خریدنے کے لیے تیار ہیں ۔
میکلینگھن کے ان ریمارکس پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کے خلاف نیا محاظ کھڑا ہوگیا ہے ، کئی افراد کے مطابق مذکورہ واقعے سے معاشرے میں پائے جانے والے تضاد کا پتہ لگتا ہے جہاں کسی مرد کو تو سزاملتی ہے تاہم عورت چھوٹ جاتی ہے ۔بعض افرا د نے میکلیگھن پربھی کرس گیل کی طرح جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.