پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکول پارٹنر زکو بلڈنگ فٹنس سرٹیفیکیٹ جلد جمع کروانے کی ہدایت
منگل 19 جنوری 2016 16:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمودنے سکول پارٹنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سکول کی عمارت کا مجاز اتھارٹی سے معائنہ کرواکر فٹنس سرٹیفیکیٹ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بلا تا خیر جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ طالب علموں اور اساتذہ کی جانوں کامکمل تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے بلڈنگ کوالٹی سٹینڈرڈز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید ہدایت کی ہے کہ سکول پارٹنرز درکار ضروری معلومات اپنے متعلقہ پروگرام کو فوراًمہیا کریں تا کہ ان کے ماہانہ واجبات کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آنے پائے۔یہاں اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے ایم ڈی طارق محمود نے کہا کہ سکول پارٹنرز متعلقہ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر (ایجوکیشن) سے اپنے سکول کی رجسٹریشن کے پابند ہیں، ایسے تمام سکول پارٹنرز جنہوں نے ابھی تک اپنے تعلیمی ادارے کی رجسٹریشن نہیں کروائی، وہ جلد از جلد رجسٹریشن کرواکر سر ٹیفیکیٹ فاؤنڈیشن کو مہیا کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.