گلین میکسویل’’احمقانہ‘‘ القابات سے جان چھڑانے کے لیے پرامید
منگل 19 جنوری 2016 16:53
میلبورن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19جنوری- 2016ء) گلین میکسویل کے بارے میں عام خیال یہ ہے کہ ٹرک شاٹس کا ماہر بیٹسمین لمبی اننگزنہیں کھیل سکتا اور وہ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ایسے ’’احمقانہ‘‘منفی القابات کو دھونے اور ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی پلاننگ کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
بھارت کیخلاف تیسرے ون ڈے میں 96رنز کی شاندار اننگز تخلیق کرنے والے گلین میکسویل اپنی دوسری ون ڈے سنچری سے محروم تو ہو گئے لیکن وہ مطمئن ہیں کہ حالیہ اننگز ان کیلئے بہت بڑا فرق ثابت ہوگی اور لوگ انہیں محض جذباتی یا جلد باز کھلاڑی کے بجائے پراعتماد بیٹسمین کے طور پر دیکھیں گے اور ان کی دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہو جائے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.