ڈاکٹرعاصم کو ہسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ، وی آئی پی روم تیار

منگل 19 جنوری 2016 19:01

ڈاکٹرعاصم کو ہسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ، وی آئی پی روم تیار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) ڈاکٹر عاصم کا اسپتال میں علاج کرانیکا کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے عدالت کے حکم پر تشکیل بورڈ کی پیش کردہ رپورٹ پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور جس کے روشنی میں ڈاکٹرعاصم کو اسپتال میں داخل کرنے کا تمام انتظامات کرلیے گئے جس کے لیے اسپتال میں وی آئی روم تیارکیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم نفسیاتی دباؤ کا شکارہیں۔

متعلقہ عنوان :