بالی وڈ اداکارہ آسن شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

muhammad ali محمد علی منگل 19 جنوری 2016 19:09

بالی وڈ اداکارہ آسن شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) بالی وڈ اداکارہ آسن شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی معروف اداکارہ آسن شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی شادی بھارت کی معروف کاروباری شخصیت راہول شرما سے ہوئی ہے۔ دونوں کی شادی کی تقریبات ایک مقامی چرچ میں ہوئیں۔ چرچ میں شادی کی تقریبات ہونے کے بعد اب دونوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق ہندو مندر میں بھی کی جائے گی۔ ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کی تقریبات اب سے کچھ دیر بعد ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :