سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری، صنعاء میں 33 افرادہلاک
ہلاک ہونیوالوں کی زیادہ تعدادپولیس اہلکاروں کی ہے،درجنوں زخمی بھی ہوئے،یمنی وزارت صحت
منگل 19 جنوری 2016 21:37
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) یمن میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 33افرادہلاک ہوگئے،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی قیادت میں اتحادی فورسز کی کارروائیوں میں گزشتہ شب دارالحکومت صنعا میں قائم ایک پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
یمنی محکمہ صحت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد پولیس اہلکاروں کی ہے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہوا ہے کہ ہلاک شدگان عام شہری کتنے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں دیگر نو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی عرب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شام میں فضائی کارروائیاں بند کرے کیوں کہ اس سے عام شہری ہلاکتیں ہو رہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.