پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی شیڈول کا اعلان

منگل 19 جنوری 2016 22:40

لاہور۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ25جنوری2016ء ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے

متعلقہ عنوان :