دوسری کلثوم سیف نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے کل ہونگے
بدھ 20 جنوری 2016 12:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام دوسری کلثوم سیف نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے کل جمعرات کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 200 سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں اور چیمپئن شپ میں مینز سنگلز اورڈبلز، لیڈیز سنگلز، بوائز انڈر18، انڈر14، انڈر10، انڈر سینئرڈبلز اوپن، 45 سال سے زائد عمر کے مقابلے شامل ہیں۔
چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل کل جمعرات کو کوارٹر فائنل 22 جنوری، سیمی فائنل 23 فروری جبکہ فائنل 24 جنوری کو دن دو بجے کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں5 لاکھ روپے انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ریفری کے فرائض شہزاد احمد علوی انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.