یوسی براؤزر نے پاکستانی صارفین کیلئے Android اپ ڈیٹ جاری کر دی
بدھ 20 جنوری 2016 12:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) دنیا کے سب سے بڑے موبائل براؤزریو سی ویب ،جو پاکستان میں 35فیصد مارکیٹ شیئر کے رکھتا ہے،نے اپنے پاکستانی صارفین کیلئے Android اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔یہ اپ ڈیٹ کسی بھی موبائل براؤزر کی جانب سے پاکستانی صارفین کے استعمال ورجحان کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلی بار جاری کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس نئے اپ ڈیٹ کے تحت اب پاکستانی صارفین اپنی پسند اور استعمال کے لحاظ سے اپنے انٹرنیٹ استعمال کہ بہترین اور مزید تیز رفتاری سے چلا سکتے ہیں۔
اور اپنے ایپلیکش Widgets کو اپنی مرضی سے ترتیب دے سکتے ہیں ) جیسے نیوز ہیڈلائین،کرکٹ،میوزک،وڈیوز وغیرہ(۔اس بارے میں یو سی ویب کے ڈائریکٹرکینی یی kenny Ye نے بتایا یوسی براؤزر کلاؤڈ کمپیوٹنگ متعارف کروانے والا پہلا موبائل براؤزرہے۔ اس نئے اپ ڈیٹ کے ذریعے ہم اپنے پاکستانی صارفین کو تیز رفتار اور قابل اعتماد انٹرنیٹ سرفنگ مہیا کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.