شہرہ آفاق مصنف قرة العین حیدر شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں
معروف مصنف21 اگست 2007 کو دہلی میں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہو گیا
بدھ 20 جنوری 2016 13:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) معروف ناول نگار قرة العین حیدر 20 جنوری 1927 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ قرة العین حیدر اپنے ہم عصر مصنفین میں ایک ممتاز حیثیت رکھتی تھیں۔ اپنی تحریروں میں حقیقت پسندی کی قائل تھیں جس کی وجہ سے انہیں بارہا تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
(جاری ہے)
قریبی حلقوں میں عینی آپا کے نام سے پہچانی جانے والے قرةالعین حیدر کو خاص شہرت انکے ناول” آگ کا دریا“ سے ملی۔
ان کی دیگر تصانیف میں سیتا ہرن، میرے بھی صنم خانے میں،آخری شب کے ہم سفر، کار جہاں دراز اور دیگر شامل ہیں۔ 21 اگست 2007 کو دہلی میں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہو گیا مگر وہ اپنی تحریروں کی بدولت آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.