شاہد کپور صحت یاب ، فلم ”رنگون“ کی عکسبندی دوبار شروع کر دی

بدھ 20 جنوری 2016 13:48

شاہد کپور صحت یاب ، فلم ”رنگون“ کی عکسبندی دوبار شروع کر دی

ممبئی ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے صحت یاب ہونے کے بعد اپنی نئی فلم ”رنگون“ کی عکسبندی دوبار شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ”رنگون“ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے تھے اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔اداکار نے صحت یاب ہونے پر فلم کی عکسبندی دوبار شروع کر دی ہے۔ ویشال بھردواج کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم شاہد کپور، کنگنا رانات اور سیف علی خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ ویشال بھردواج اور شاہد کپور ’کمینے‘ اور’حیدر‘جیسی کامیاب فلمیں دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :