باچا خان یونیورسٹی حملہ ، پنجاب بار کونسل کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 14:30

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے رد عمل میں پنجاب بار کونسل نے آئندہ کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پنجاب بار کونسل کے وکلا آئندہ کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ باچا خان یونیورسٹی حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 21 افراد شہید جبکہ 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔