دہشت گرد”علم “ کی آواز کو دبانے میں کا میاب نہیں ہوں گے ‘ چوہدری محمدسرور
بدھ 20 جنوری 2016 14:54
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردپاکستان میں ”علم“ کی آوازدبانے میں کامیاب نہیں ہوں گے،دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک جماعت یا صوبہ نہیں پاکستان کے20کروڑ عوام کی جنگ ہے،تحر یک انصاف دہشت گردوں کی خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا،با چا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی قوم کے مستقبل پر حملہ ہے انشاء اللہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی جنگ کا میاب ہوگی اور ملک سے ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگا ۔
وہ اپنے دفتر میں بدھ کے روزرکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل ‘سلونی بخاری کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ دہشت گردملک اور قوم کے دشمن ہیں اور باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے اور شہداء کے غم میں تحر یک انصاف سمیت پاکستان کا ہر فرد شر یک ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.