بغیر تحقیقات الزام لگانا درست نہیں ، بھارت کو پٹھان کوٹ واقعہ پر وزیراعظم پاکستان کے فون کا خیر مقدم کرنا چاہئے،سینیٹر رحمن ملک
بدھ 20 جنوری 2016 14:58
اسلام آباد ۔ 20 جنوری ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو پٹھان کوٹ واقع پر وزیراعظم پاکستان کے فون کا خیر مقدم کرنا چاہئے۔ بغیر تحقیقات الزام لگانا درست نہیں ۔ باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتا ہوں ۔ پارٹی قیادت کو دہشت گردی کے مسلسل حملوں پر دکھ ہے۔ وقت آگیا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں اور واقع میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری باچا خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما نے بیان دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کے کچھ حصے دہشت گردی کا شکار رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.