سانچہ چارسدہ،قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلے گی

بدھ 20 جنوری 2016 18:01

سانچہ چارسدہ،قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں سیاہ پٹیاں باندھ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلے گی ۔ سیاہ پٹیاں سانحہ باچا خان یونیورسٹی کی وجہ سے باندھی جائینگی ۔

(جاری ہے)

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف 22جنوری کو شہداء باچا خان یونیورسٹی سے اظہار یکجہتی کیلئے میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلے گی سیاہ پٹیاں باندھنے کا مقصد سانحہ باچا خان کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرنا ہے اور ان کے لواحقین کے دکھ درد میں شر یک ہونا ہے