کیوی کرکٹ بورڈ آخری ٹی 20میں میکلوم کی واپسی کیلئے پرامید
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی20 سیریز1-1 سے برابر ہے، آخری اور فیصلہ کن میچ 22 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا
بدھ 20 جنوری 2016 18:07
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں کپتان برینڈن مک کولم کی واپسی کے لیے پر امید ہے۔برینڈن مک کولم گزشتہ ماہ سری سری لنکا کے خلاف سریز کے دوسسرے ایک روزہ میچ میں ریڑھ کی ہڈی میں درد کے باعث کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے جبکہ ساوٴتھی اسی سیریز کے تیسرے میچ میں پاوٴں زخمی کروا بیٹھے تھے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ ٹم ساوٴتھی صحت یاب ہورہے ہیں اور اسی ہفتے ہمارے ساتھ ہوں گے لیکن پاکستان کے خلاف سریز کے بقیہ میچوں اور آسٹریلیا کے خلاف مختصر طرز سیریز میں ان کی واپسی کا امکان نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ مک کولم فٹنس کے حصول کے لیے بہترین کام کررہے ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریزمیں ٹیم کا حصہ ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.