فلم تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو میں علی ظفر خصوصی کردار ادا کریں گے

بدھ 20 جنوری 2016 19:06

فلم تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو میں علی ظفر خصوصی کردار ادا کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) اداکار علی ظفر فلم تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو میں خصوصی کردار میں جلوہ گر ہوں گے فلم کے ڈائریکٹر ابھیشک شرما کا کہنا ہے کہ علی کا پہلی فلم سے سفر مکمل ہو چکا ہے اور یہ فلم شڑما کے کردار بارے میں ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں علی ظفر کا کردار بہت ہی خاص ہے انہوں نے کہا کہ جب آپ یہ فلم دیکھیں گے تو آپ کو سجھے آئے گی کہ وہ مرکزی کرفدار کیوں نہ ادا کر سکے انہوں نے کہا کہ علی ظفر ہی وہ واحد اداکار تھے جو یہ کردار ادا کر سکتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :