ملک میں پہلی مرتبہ انسانی حقوق کی ایک ٹھوس پالیسی لائی جا رہی ہے، معاون خصوصی برائے انسانی حقوق بیرسٹر ظفر الله خان
معاشرے کے کمزور طبقات بالخصوص خواتین بچوں اور معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے وزارت کی تشکیل نو اور متعدد نئے شعبے قائم کئے گئے ہیں
بدھ 20 جنوری 2016 19:15
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق بیرسٹر ظفر الله خان نے کہا ہے کہ جامع لائحہ عمل پر مبنی انسانی حقوق کی نئی پالیسی جلد شروع کی جائے گی، ملک میں پہلی مرتبہ انسانی حقوق کی ایک ٹھوس پالیسی لائی جا رہی ہے۔ ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔
2016ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پالیسی تین اہم شعبوں پر مرکوز ہے جن میں دین اسلام کے مطابق انسانی حقوق کو یقینی بنانا، دوسرا آئین پاکستان کے مطابق تمام شہریوں کو بنیادی حقوق فراہم کرنا، عالمی برادری میں خود کو ایک ذمہ دار ملک ثابت کرنا اور عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کوششیں کرنا شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے کمزور طبقات بالخصوص خواتین بچوں اور معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے وزارت کی تشکیل نو کی گئی ہے اور متعدد نئے شعبے قائم کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.