پہلے اپنے ملک میں امن بحال کرنا ہوگا،میر ظفر اللہ خان جمالی
بدھ 20 جنوری 2016 19:27
اسلام آباد ۔ 20جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ پہلے ہمیں اپنے ملک میں امن بحال کرنا ہوگا اس کے بعد ہماری عزت ہوگی‘ ہمارے ملک میں پہلے بھی بھارتی اور افغانستان سے مداخلت ہوتی رہی ہے تاہم اب کھلم کھلا یہ مداخلت ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا کہ نئی صدی میں نئی نسل آگئی ہے مگر اسے پارلیمنٹ کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں لائی گئی۔ ہمارے ملک میں پہلے بھی بیرونی مداخلت ہوتی رہی ہے مگر اتنی کھلم کھلا نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہم میں سے جو بھی کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہے ہم سب کو مل کر اس ملک کو بچانا ہوگا اور اپنی ترجیحات کا ازسر نو تعین کرنا ہوگامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.