دہشت گردعلم کی آواز کو دبانے میں کا میاب نہیں ہوں گے ،چوہدری محمدسرور
دہشتگردی کیخلاف جنگ کسی ایک جماعت یا صوبہ نہیں پاکستان کے20کروڑ عوام کی جنگ ہے ،تحر یک انصاف دہشتگردوں کی خلاف جنگ میں افواج پاکستان کیساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا ‘با چا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی قوم کے مستقبل پر حملہ ہے انشاء اﷲ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی جنگ کا میاب ہوگی اور ملک سے ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگا ،وفد سے گفتگو
ذیشان حیدر بدھ 20 جنوری 2016 19:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردپاکستان میں ’’علم‘‘ کی آوازدبانے میں کامیاب نہیں ہوں گے ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک جماعت یا صوبہ نہیں پاکستان کے20کروڑ عوام کی جنگ ہے ‘تحر یک انصاف دہشت گردوں کی خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا ‘با چا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی قوم کے مستقبل پر حملہ ہے انشاء اﷲ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی جنگ کا میاب ہوگی اور ملک سے ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگا ۔
وہ اپنے دفتر میں بدھ کے روزرکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل ‘سلونی بخاری کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ دہشت گردملک اور قوم کے دشمن ہیں اور باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے اور شہداء کے غم میں تحر یک انصاف سمیت پاکستان کا ہر فرد شر یک ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.