گلگت بلتستان میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ، گندم کا کوٹہ ڈیڑھ لاکھ ٹن سالانہ ہے ،ایک لاکھ22 ہزارٹن جی بی کو دیا جا چکا ہے ، ضرورت پڑنے پر اضافی گندم دینے کیلئے تیار ہیں
وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک سکندر حیات بوسن کا سینیٹ میں سینیٹر عتیق شیخ کا توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب
بدھ 20 جنوری 2016 22:13
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ، گلگت بلتستان کے لئے گندم کا کوٹہ 150000 ٹن سالانہ ہے اور تقریباً122570 ٹن گلگت بلتستان کو دیا جا چکا ہے ، گلگت بلتستان کو اگر ضرورت پڑی تو کوٹہ سے اضافی گندم دینے کے لئے بھی تیار ہیں۔
وہ بدھ کو سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ کی جانب سے سینیٹ میں گلگت بلتستان میں گندم اور آٹے کی حالیہ شدید قلت کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دے رہے تھے ۔سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ گلگت بلتستان میں آٹے کی کمی کی دو وجوہات ہیں وہاں پر زرعی زمین کم ہو گئی ، ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اور وفاقی حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان کو گندم کا کوٹہ پورا نہیں دیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.