حکومت نے بچوں کی ذہنی بیماری آٹزم کا مرکز قائم کرنے کی منظوری دیدی
بدھ 20 جنوری 2016 22:42
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ءحکومت نے بچوں کی ذہنی بیماری آٹزم کا مرکز قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے لئے فنڈز مختص کرنے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق سینٹر کے لئے پی سی ون کی منظوری دے دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
آٹزم بچوں کی ایک ذہنی بیماری ہے جو ابتدائی عمر میں ہوتی ہے جس میں انہیں دوسروں کے ساتھ رابطہ رکھنے اور تعلقات استوار کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
آٹزم کا ایک چھوٹا مرکز ڈائریکٹر جنرل اسپیشل ایجوکیشن کے زیر انتظام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خصوصی بچوں کے قومی ادارہ برائے خصوصی تعلیم میں کام کر رہا ہے۔ اس یونٹ میں 20 بچوں کو بات چیت کی تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ یونٹ اپریل 2015ء میں قائم ہوا تھا اور ابھی تک کسی بچے کی جانب سے تربیت سے متعلق کوئی شکایت سامنے نہیں آئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.