باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کاآپریشن ‘3 عدد خودکش جیکٹس اور دستی بم برآمد

بدھ 20 جنوری 2016 23:26

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی طرف سے آپریشن کی تکمیل کے بعد 3 عدد خودکش جیکٹس اور دستی بم برآمد جبکہ گولیوں کے خول بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بم ڈسپوزل یونٹ نے خودکش جیکٹس اور بارودی مواد ناکارہ بنا کر مزید تباہی سے یونیورسٹی کیمپس کو تباہی سے بچا لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :