باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کے بعد صوابی کی دویونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کیلئے بند

بدھ 20 جنوری 2016 23:26

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر ہونے والے حملے کے بعد صوابی میں واقع دویونیورسٹیوں یونیورسٹی آف صوابی اور بے نظیر شہید وومن یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردئے گئے یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے بعد دونوں یونیورسٹیوں کے انتظامیہ نے کیا۔

متعلقہ عنوان :