دن میں دو بار دانتوں کو برش کرنا دل کے امراض سے بچنے کے لئے مفید ہے ،ماہر امراض قلب
جمعرات 21 جنوری 2016 12:14
نئی دہلی ۔ 21 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) دن میں کم از کم دو بار دانتوں کو برش کرنا دل کے امراض سے بچنے کے لئے مفید ہے ۔ یہ بات بھارتی ماہر امراض قلب ڈاکٹر سبھاش چندرا نے ایک انٹرویو میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ دانتوں اور مسوڑھوں کی دن میں کم از کم 2 بار صفائی ضروری ہے بصورت دیگر ان میں جمع ہونے والے بیکٹریا آسانی سے خون میں سرایت کر سکتے ہیں ۔
یہ بیکٹریا خون میں لوتھڑے بناتے ہیں جو خون کے دل کی طرف بہاؤ میں رکاوٹ پیدا کر کے ہائی بلڈ پریشر اور دل کے دورے کا باعث بنتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں ایک 18سالہ لڑکی جس کے دل کے والوز سے خون رسنا شروع ہوگیا تھا کے علاج کے دوران انکشاف ہوا کہ ان کے دل کے والوز کی اندرونی تہوں کو نقصان پہنچانے والے بیکٹریا دراصل اس کے مسوڑھوں سے خون میں شامل ہوئے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.