جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ جمعے سے شروع ہو گا
جمعرات 21 جنوری 2016 12:17
سینچورین۔ 21 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ کل جمعہ سے سپر سپورٹ پارک، سینچورین میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
مہمان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے 241 رنز سے فتح حاصل کی، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ڈرا ہوا جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی۔ دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 3 فروری سے شروع ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.