باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی
عمر جمشید جمعرات 21 جنوری 2016 13:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 جنوری۔2015ء) باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ،پنجاب یونیورسٹی میں پولیس کے جوانوں نے دہشتگردی کی کسی کارروائی سے نمٹنے کی ریہرسل کی۔
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی سیکیورٹی ریہرسل میں پولیس ، ایلیٹ فورس اور دیگر یونٹوں کے جوانوں نے حصہ لیا ، چاق و چوبند اہلکاروں نے دہشت گردی کی کسی کارروائی سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا۔
یونیورسٹی آنے والے طلباء اور طالبات کی سخت چیکنگ بھی کی گئی ،ایس پی ڈاکٹر اقبال کاکہنا تھا کہ تعلیمی اداروں،ہسپتالوں اور دیگر مقامات کی موثر سیکیورٹی کے لیے ایمرجنسی ریسپانس فورس بنائی جا رہی ہے ،کسی ہنگامی صورت حال پر طلبہ کو باحفاظت نکالنے کا پلان بھی موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.