انتقال کی خبر درست نہیں ، کیتھ رچرڈ زندہ سلامت
جمعرات 21 جنوری 2016 13:36
سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) معروف موسیقار و گلوگار کیتھ رچرڈ کے متعلق چند روز قبل کہا گیا تھا ان کا انتقال ہو گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چبد روز قبل سان فرانسسکو میں واقع پوش بورگس ہوٹل میں اس وقت ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا جب موسیقار اپنے کمرے کا دروازہ نہیں کھول رہے تھے جس پر خیال ظاہر کیا گیا تھا کہ شاید کمرے میں انکا انتقال ہو گیا ہے۔
ہوٹل کے جنرل مینجر برک کے مطابق رچرڈ گزشتہ کئی روز سے انکے ہوٹل میں رہائش پزیر تھے۔ انکا معمول تھا کہ وہ ہر صبح 6:30پر جاگتے اور اپنے ناشتے کے لوازمات کمرے میں ہی طلب کرتے۔ اس روز بھی روم سروس والا ان کے کمرے میں ناشتے کی ٹرے لیکر گیاتو بار ہا دستک کے باوجود انھوں نے دروازہ نہ کھولا۔(جاری ہے)
بعد از7:15منٹ پربھی کمرے کے باہر رکھا ٹرے نہیں اٹھا یاگیا تھاجس پر انھیں رچرڈ کی صحت کے متعلق فکر لاحق ہوئی۔
ہوٹل انتظامیہ نے فوری طور پر قریبی پولیس سٹیشن اور فائر برگیڈ کے عملے کو اطلاع دی تاکہ کسی بھی قسم ے ہنگامی حالات سے نمٹا جاسکے۔سکوپر کی رپورٹ کے مطابق مس ڈی لیون نے ہوٹل بورگس کے کنوینشن ہال میں بھیگی آنکھوں سے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دروازہ کھولنے پر کیتھ رچرڈ سلامت پائے گئے۔ موسیقار نے سوٹ زیب تن کر رکھا تھا اور وہ ٹی وی پر جیمی اولیور ریرنز دیکھنے میں محو تھےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.