بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا،سیریز میں بنگلہ دیش کو 2-1کی برتری حاصل

جمعرات 21 جنوری 2016 13:56

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا،سیریز ..

کھلنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ جمعہ کو کھلنا میں کھیلا جائے گا۔سیریز میں بنگلہ دیش کو 2-1کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔4میچوں کی سیریز میں میزبان بنگلہ دیش کو2-1کی برتری حاصل ہے۔پہلے 2ٹی ٹوئنٹی بنگلہ دیش جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں مہمان ٹیم زمبابوے نے 31رنز سے فتح حاصل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :