یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

جمعرات 21 جنوری 2016 14:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء )یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی گھی 5 روپے کمی کے بعد 110 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلٹی کوکنگ آئل 5 روپے کمی کے بعد 125 روپے فی لیٹر کا ہو گیا ہے۔