کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کو بھول جانا چاہئے،کرکٹ میں ہر دن اور ہر میچ نیاہوتاہے،گرین شرٹس میں سیریزجیتنے کی صلاحیت ہے،نئے کھلاڑیوں کو وقت اور اعتماد دینے کی ضرورت ہے
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہیکہ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹی توئنٹی میں شکست کو بھول جانا چاہئے،کرکٹ میں ہر دن اور ہر میچ نیاہوتاہے،گرین شرٹس میں سیریزجیتنے کی صلاحیت ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح نے کہا کہ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کو بھول کر تیسرے میچ میں شر کٹ کر نی چاہیے،کرکٹ میں ہر دن اور ہر میچ نیاہوتاہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں ،کھلاڑی پوری صلاحیتوں سے کھیلیں تو سیریز جیت سکتے ہیں۔ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں سات میں ایک دو کھلاڑی ہی پرفارم کرتے ہیں،جو میچ ونر بن جاتے ہیں۔مصباح الحق کہتے ہیں کہ نئے کھلاڑیوں کو وقت اور اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.