چارسدہ : باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2016 17:03

چارسدہ : باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ..

چارسدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) : باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ باچا خان یونیورسٹی حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پانچوں دہشت گردوں کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے ۔ گرفتار دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی منصوبہ بندی اور معاونت فراہم کی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں کو تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :