پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایک ہفتہ کے نجی دورے پر بھارت روانہ

جمعرات 21 جنوری 2016 17:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور بوبک ایک ہفتہ کے نجی دورے پر بھارت روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سی ای او ریلوے بھارت میں اپنی صاحبزادی کی ایک بین الاقوامی سطح کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے۔ تقریب کا اہتمام دہلی کی ایک این جی او نے کررکھا ہے۔ تقریب میں دیگر ممالک کے دانشور بھی شرکت کریں گے

متعلقہ عنوان :