پاکستانی صارفین کیلئے یوسی براوزر کی Android اپ ڈیٹ جاری
جمعرات 21 جنوری 2016 17:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء )دنیا کے سب سے بڑے موبائل برازریو سی ویب ،جو پاکستان میں 35فیصد مارکیٹ شیئر کے رکھتا ہے،نے اپنے پاکستانی صارفین کیلئے Android اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔یہ اپ ڈیٹ کسی بھی موبائل برازر کی جانب سے پاکستانی صارفین کے استعمال ورجحان کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلی بار جاری کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس نئے اپ ڈیٹ کے تحت اب پاکستانی صارفین اپنی پسند اور استعمال کے لحاظ سے اپنے انٹرنیٹ استعمال کہ بہترین اور مزید تیز رفتاری سے چلا سکتے ہیں۔
اور اپنے ایپلیکش Widgets کو اپنی مرضی سے ترتیب دے سکتے ہیں ) جیسے نیوز ہیڈلائین،کرکٹ،میوزک،وڈیوز وغیرہ(۔اس بارے میں یو سی ویب کے ڈائریکٹرکینی یی kenny Ye نے بتایا یوسی براوزر کلاوڈ کمپیوٹنگ متعارف کروانے والا پہلا موبائل براوزرہے۔ اس نئے اپ ڈیٹ کے ذریعے ہم اپنے پاکستانی صارفین کو تیز رفتار اور قابل اعتماد انٹرنیٹ سرفنگ مہیا کریں گے ۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.