قومی اسمبلی اجلاس:
ٹیکس ایمنسٹی سکیم بل اپوزیشن کے شور شرابے میں منظور بل وفاقی وزیر زاہد حامد نے پیش کیا
جمعرات 21 جنوری 2016 17:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) نواز شریف حکومت ٹیکس ایمنسٹی سکیم قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے شور شرابے میں منظور کرا لی ہے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا بل وفاقی وزیر موسمیاتی زاہد حامد نے ایوان میں پیش کیا سپیکر نے بل کی مشق در مشق ووٹنگ کرائی تاہم اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ کر جانے کے بعد بل عددی اکثریت کے بل بوتے پر حکومت نے منظور کرا لیا ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا بل کے ایوان میں پیش ہوئے اپوزیشن نے شدید نعرے بازی کی اور بل کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایوان میں عدم موجودگی کی وجہ سے یہ بل زاہد حامد نے پیش کیا ۔سپیکر جب بل کی شق در شق ووٹنگ کرا رہے تھے تو پی ٹی آئی کے رکن شفقت محمود اور شیریں مزاری نے بھی شددی نعرے بازی کی اور بل کو غیر آئینی قرار دے دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.