سپریم کورٹ:انور سیف اللہ کی نااہلی ،سزا اور جرمانہ بارے احتساب عدالت کا جزوی فیصلہ بحال
وزراء اور بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ میرٹ کی تباہی کا باعث ہے ،تقرریوں میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا گیا،جسٹس آصف سعید خان کھوسہ
جمعرات 21 جنوری 2016 17:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل انور سیف اللہ خان کی نااہلی ، سزا اور جرمانہ بارے احتساب عدالت کا جزوی فیصلہ بحال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء اور بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ میرٹ کی تباہی کا باعث ہے تقرریوں میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا گیا۔
اس طرح کے سیاسی کلچر کو منظور نہیں کر سکتے ہائی کورٹ کی جانب سے انور سیف اللہ کے اقدام کو مجرمانہ قرار نہ دینے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے ۔ 68 صفحات پر مشتمل فیصلہ جمعرات کے روز جاری کیا گیا جبکہ دو ججز نے اتفاق اور ایک جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے مخالفت کی ہے احتساب عدالت نے انور سیف اللہ کو نااہلی ، ایک سال سزا اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کو ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.