بھارتی حساس اداروں نے یوم جمہوریہ پر داعش کی جانب سے حملہ کرنے کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 20:38

بھارتی حساس اداروں نے یوم جمہوریہ پر داعش کی جانب سے حملہ کرنے کا ریڈ ..
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) بھارتی حساس اداروں نے یوم جمہوریہ پر داعش کی جانب سے حملہ کرنے کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حساس اداروں کی جانب سے دارلحکومت نئی دہلی میں سیکورٹی ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی حساس اداروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 26 جنوری کو نئی دہلی میں بڑے دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے۔ داعش 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :