ٹی وی چینلز اپنے تمام قانونی، صحافتی اور پیشہ ورانہ تقاضوں کو پورا کریں، عملدر آمد میں ناکامی کی صورت میں پیمرا قانونی چارہ جوئی کا مجاز ہو گا
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس کے دوران غیر اخلاقی لفظ نشر ہوا ، مؤثر تاخیری نظام کے نصب ہونے کی صورت میں بچا جا سکتا تھا، بیان
جمعرات 21 جنوری 2016 20:44
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا)نے اپنے قوانین کے تمام ٹی وی چینلز پر بلا تفریق نفاذ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ٹی وی چینلز سے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام قانونی، صحافتی اور پیشہ ورانہ تقاضوں کو پورا کریں ۔ عملدر آمد میں ناکامی کی صورت میں پیمرا قانونی چارہ جوئی کا مجاز ہو گا۔
پیمرا نے ٹی وی چینلز کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ مؤثر تاخیری نظام لگائے جانے سے بہت سی شکایتوں سے بچا جا سکتا ہے لیکن مؤثرتاخیری نظام کے نہ ہونے کی وجہ سے بدھ کی شب ایک بار پھر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرکی براہِ راست پریس کانفرنس کے دوران رات نو بجکر پانچ منٹ پرایک ایسا غیر اخلاقی لفظ نشر ہوا جس سے مؤثر تاخیری نظام کے نصب ہونے کی صورت میں بچا جا سکتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.