پاکستان،افغانستان اور امریکہ نے افغا ن امن کیلئے4فریقی میکانزم کو خوش آئند قرار دیا
فغان صدر اور امریکی نائب صدر کی چارسدہ حملے کی مذمت
جمعرات 21 جنوری 2016 21:06
ڈیووس،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان،افغانستان اور امریکہ نے افغانستان میں امن کیلئے4فریقی میکانزم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ابتدائی2اجلاسوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا،امریکی نائب صدر جوبائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی نے چارسدہ حملے کی مذمت اور جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعظم محمد نوازشریف،افغان صدر اشرف غنی اور امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے ڈیووس میں ملاقات میں خطے کی صورتحال افغان مفاہمتی عمل اور دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان وزیراعظم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور عالمی رہنماؤں کی ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی،افغان صدر اور امریکی نائب صدر نے چارسدہ میں ہونے والے حملے کی مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.