شماریات بارے کیبنٹ ڈویژن کے ایک بابو نے فتویٰ دیا ہے، مسئلہ کو اٹھانے سے اجتناب کریں،چےئرمین سینیٹ
ممبرز کی تعداد7ہوتی ہے، ایک وفاقی وزیر خزانہ ہیں،دوسرے ممبران کی تعیناتی وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، پارلیمانی سیکرٹری زاہد حامد کا توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال
جمعرات 21 جنوری 2016 21:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) چےئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ شماریات کے حوالے سے کیبنٹ ڈویژن کے ایک بابو نے فتویٰ دیا ہے کہ یہ اختیار سینیٹ کا نہیں ہے لہٰذا اس مسئلہ کو اٹھانے سے اجتناب کریں،تاہم ایوان کو پارلیمانی سیکرٹری زاہد حامد نے سینیٹ کو بتایا کہ ممبرز کی تعداد7ہوتی ہے ان میں سے ایک وفاقی وزیر خزانہ ہیں۔
دوسرے ممبران کی تعیناتی وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے۔ان خیال کا اظہار انہوں نے جمعرات کو توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں کیا۔توجہ مبذول کرانے کے نوٹس پر سینیٹر سسی پلیجو نے سینیٹ میں کہا ہے کہ گھر گھر شماریات میں چھوٹے صوبوں کی نمائندگی نہیں ہے فیصلہ سازی میں ان کا شمار ہونا چاہئے،گورننگ کونسل میں ایک صوبہ سے افارد کو لے لیا گیا جبکہ دیگر صوبوں کے افراد کو شامل نہیں کیا گیا اور فاٹا کو تو بالکل ہی نمائندگی نہیں ملی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.