چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ ریاستی پالیسوں کی مکمل ناکامی کا نتیجہ ہے، نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن
جمعرات 21 جنوری 2016 21:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) چارسدہ میں طلبا پر حملہ بیرونی ساز ش نہیں بلکہ ریاست کی اپنی پالیسوں کا نتیجہ ہے۔ ایک طرف نوجوان نسل کو نساب کے اندر نفرت کے سبق دئے جاتے ہیں تو دوسری طرف طلبا کو اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے اندر مارا جاتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت سکیورٹی اداروں کو بے بہاء وسائل اور اختیارات دینے کے باوجود ہماری حفاظت کرنے میں ناکام کیوں۔
ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر ہونے والے حملے کیخلاف مختلف مقررین نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ میں کیا جو کہ نیشنل سٹوڈنٹس فیدریشن (این ایس ایف ) کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ مظاہرے میں درجنوں طلبا، ترقی پسند سیاسی کارکن، دانشور، ٹریڈ یونین ورکرز اور عام شہریوں نے شرکت کی اور مسلسل ایک گھنٹے تک اسٹیبلشمنٹ کی تاریخی پالیسوں اور تعلیمی نساب کی تبدیلی کے حوالے سے نعرہ بازی کرتے رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.