بالی وڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور ان کی اہلیہ کی 15 برس کے ساتھ کے بعد علیحدگی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 22:33

بالی وڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور ان کی اہلیہ کی 15 ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) بالی وڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور ان کی اہلیہ کی 15 برس کے ساتھ کے بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر کو اپنی ذاتی زندگی میں بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ فرحان اختر اور ان کی اہلیہ کے درمیان 15 برس کے ساتھ کے بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔ دونوں کی جانب سے اس فیصلے کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ دونوں افراد 2 بیٹیوں کے والدین ہیں۔

متعلقہ عنوان :