مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 17 زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 23:15

مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 17 زخمی
قاہرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نیتجے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے اور 17 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کی وجوہات اور نوعیت سے متعلق تفصیلات موصول ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :