چارسدہ ، پولیس کا سرچ آپریشن ، 22مشتبہ افراد گرفتار، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل ،ڈی پی او چارسدہ کایونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے مستند اطلاع دینے پر 10لاکھ روپے انعام کا اعلان
جمعرات 21 جنوری 2016 23:37
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21جنوری۔2016ء) پولیس نے با چا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد علاقے میں سرچ اآپریشن میں 22مشتبہ افراد گرفتارکرلیا ،جن کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جبکہ، ڈی پی او چارسدہ نے یونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے مستند اطلاع دینے پر 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق با چاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سرڈھیری اور دوسہرہ میں چارسدہ پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے 22مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سہیل خالد نے با چا خان یونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے مستند اطلاع دینے والے شہریوں کو دس لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا اور واضح کیاکہ اطلاع دینے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.