اسقاط حمل کا اشتہار ،بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر
جمعہ 22 جنوری 2016 12:34
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات اور آیٹم سانگز کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک ویب سائٹ کی طرف سے اداکارہ کے اسقاط حمل کی خبر شائع کی گئی تھی جس کے خلاف اداکارہ نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اداکارہ کی طرف سے مذکورہ دعوے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا بھی مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
پروڈکش ہاوٴس کو لیگل نوٹس جاری کیا جا چکا ہے۔ ویب سائٹ کی طرف سے اداکارہ کے متعلق جعلی خبر 19 جنوری کے روز شائع کی گئی تھی۔ خبر کے شائع ہوتے ہی اداکارہ کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر تردیدی بیان جاری کر دیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں انھوں نے ایک اور ٹویٹ میں ہتک عزت کے دعوے اور ہرجانے کی رقم کے بارے میں معلومات بھی شیئر کی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.